لکی مروت پولیس کے 2 شہید اہلکار سرکاری اعزاز کیساتھ سپرد خاک

لکی مروت:لکی مروت کے علاقے آگری خانزاد خیل کے قریب دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے دونوں پولیس اہلکاروں زبیر اور لطف الرحمان کو ان کے آبائی علاقوں میں پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا،مادر … Continue reading لکی مروت پولیس کے 2 شہید اہلکار سرکاری اعزاز کیساتھ سپرد خاک